Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سی بی آئی عدالت میں لالو کی پیشی

رانچی۔۔۔۔۔چارہ گھوٹالہ معاملے میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو مرکزی تفتیشی بیورو ( سی بی آئی ) کی خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے۔ لالویادو  چارہ گھوٹالہ معاملے 38اے؍96اور94اے ؍96میں سی بی آئی کے خصوصی جج شیوپال سنگھ کی عدالت میں پیش ہوئے ۔

شیئر: