Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

آبپاشی مشینوں کی خریداری پر 90فیصد سبسڈی

بارہ بنکی۔۔۔۔۔ کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کی ریاستی مہم میں مرکزی حکومت نے ساتھ دیناشروع کردیا ہے۔ کسانوں کو کم دام میں وسائل مہیا کرنے کیلئے سبسڈی میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ اب کسانوں کو آبپاشی کیلئے ڈریپ واسپرنکلر خرید نے پر34فیصد رعایت دی جائیگی۔باغبانی و فصلوں کی آبپاشی کیلئے جدید طرز کی مشینوں کی خریداری پرپہلے کسانوں کو 56فیصد سبسڈی دی جاتی تھی ، اب 90فیصد دی جائیگی۔

شیئر: