Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آج جدہ میں سردی ، ژالہ باری بھی

جدہ ... محکمہ موسمیات کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ منگل کو صبح سویرے سردی کی نئی شدید لہر جدہ کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ گھنے بادل رات کے آخری پہر جدہ کے آسمان پر نمودار ہونگے۔ گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوگی۔ بحیرہ روم، شمالی مصر اور شام وغیرہ کے علاقوں میں بھی سردی کی شدید لہر اٹھے گی۔ عصر بعد بارش کا سلسلہ رکنے کا امکان ہے۔

شیئر: