Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

مدینہ میں پہلی لیڈیز بلدیاتی کونسل

مدینہ منورہ .... مدینہ منورہ میں خواتین کو مختلف خدمات فراہم کرنے والی پہلی لیڈیز بلدیاتی کونسل قائم کردی گئی ہے۔ یہ بات مدینہ منورہ کے میئر محمد العمری نے عاجل ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بہت ساری خواتین سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور انہیں بلدیاتی کونسلوں سے مختلف کاموں کے لئے رجوع کرنا پڑتا ہے۔ انکی آسانی کیلئے خصوصی بلدیہ قائم کردی گئی۔
 

شیئر: