Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

سعودی سائنسدان کی منفرد ایجاد

ریاض .... امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی میں کمپیوٹر اینڈ الیکٹرانک انجینیئرنگ کے طلباءنے مل کر ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو فی سیکنڈ 25 تا 50 گیگابائٹ کی رفتار سے معلومات منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ آلہ جسے امریکی سائنسدانوں کے اشتراک سے سعودی سائنسداں احمد سلیمان السرتی نے تیار کیا ہے۔ امریکہ بھر میں پذیرائی حاصل کررہا ہے۔ یہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔
 

شیئر: