Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

ماہرہ کوسینما پہنچنے پرمداحوں نے گھیر لیا

اداکارہ ماہرہ خان  اپنی فلم  ورنہ  دیکھنے سینما گھر پہنچ گئیں۔انہوں نے کہا  کہ یہ فلم تبدیلی کی شروعات ثابت ہو سکتی ہے۔دوستوں کے ہمراہ فلم دیکھنے آنے والی ماہرہ خان ریڈ جینز اور ٹی شرٹ میں ملبوس تھیں۔مداحوں نے اداکارہ کو دیکھا تو سیلفیوں کے لئے  گھیر لیا۔ ماہرہ خان نے فلم بینوں سے فلم ورنہ کے بارے میں تاثرات بھی معلوم کئے اور فلم کو سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا بھی کیا۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ فلم  ورنہ  معاشرے میں ان خواتین کے لئے ایک زبردست پیغام ہے جو ظلم کے خلاف آواز اٹھانے سے ڈرتی ہیں۔
 

شیئر: