Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025

ایرانی دہشتگردی پر کارٹون

قاہرہ میں ایران کی دہشتگردی، تخریب کاری اور عرب ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت کے موضوع پر پیر 20نومبر2017ءکو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے ”مکہ“ اخبار نے کارٹون شائع کیا ہے اس میں ایران کو لبنان، شام ، یمن اور عراق میں تخریبی سرگرمیاں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
بشکریہ : مکہ

شیئر: