Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

لیبیا کے حوالے سے سعودی اخبار کا کارٹون

اخبار الشرق الاوسط میں لیبیا کی خانہ جنگی اور وہاں دہشتگرد تنظیموں کی سازشوں پر کارٹون شائع کیا گیاہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ لیبیا کے متحارب گروپ ایک دوسرے سے اپنا حساب بے باق کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش کے رضاکار اپنے اہداف پورے کرکے راہ فرار اختیار کررہے ہیں۔

شیئر: