Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

سعودی عہدیدار کا دورہ جرمنی منسوخ

ریاض .... جرمن ادارے اسپیگل آن لائن نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب نے اعلی عہدیدار کا دورہ جرمنی منسوخ کردیا۔ یہ تبدیلی سعودی عرب کی جانب سے برلن میں مقرر اپنا سفیر مشاورت کیلئے واپس بلانے اور ریاض میں متعین جرمن سفیر کو جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر احتجاجی یادداشت پیش کرنے کے بعد آئی ہے۔
 

شیئر: