Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے پریس کانفرنس ہوگی

 
ریاض: محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے قوانین، ضوابط ، لائحہ عمل اور تمام جزئیات سے عوام کو آگاہ کرنے کے علاوہ صحافیوں کے سوالات کے جوابات کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ خواتین کے متعلق ٹریفک قوانین اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی بتادیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:ڈرائیونگ لائسنس میں خواتین کو ایک رکاوٹ

شیئر: