Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مدینہ منورہ: 1130 تارکین گرفتار

مدینہ منورہ.... مدینہ مورہ کی پولیس ، سیکیورٹی گشتی فورس اور روڈ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کرکے اقامہ اور محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 1130 تارکین کو گرفتار کرلیا۔ 

شیئر: