Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

خروج نہائی کی منسوخی پر ایک ہزار ریال فیس

جدہ .... سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ خروج نہائی ویزہ منسوخ کرانے کی فیس ایک ہزار ریال ہوگی۔ نیا خروج نہائی حاصل کرنے کیلئے ازسر نو کارروائی کرانا ہوگی۔ المدینہ اخبار کے مطابق اسی طرح اگر گھریلو ملازم کے ہمراہ مرافق یا تابع ہوں تو اس سے ماہانہ 100ریال فیس وصول کی جائیگی۔ آئندہ برس سے 200ریال فیس لی جائیگی۔
مزید پڑھیں: غیر قانونی تارکین کی مدد پر کیا ہوگا؟
 
 

شیئر: