Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

داعشی سعودی کو 20 برس قید کی سزا

ریاض.... فوجداری کی عدالت نے سعودی قیادت کو کافر قرار دینے والے مقامی شہری کو 20 برس قید کی سزا سنا دی۔ اس نے محکمہ خفیہ کے اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کی بھی کوشش کی تھی جبکہ ٹوئٹر وغیرہ پر داعش کی حمایت میں تحریریں جاری کرتا رہتا تھا۔ 

شیئر: