Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

اے کوائٹ پلیس کا پہلا ٹریلر

 دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی وڈ، سپر نیچرل تھرلرفلم اے کوائٹ پلیس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جان کراسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویران جگہ پر رہنے والے ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک پراسرار مخلوق سے  بچے رہنے کیلئے اشاروں کی زبان بولنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان کراسنسکی، ایمیلی بلنٹ، نواح جیوپ اور میلیسنٹ سیمونڈز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔یہ فلم اگلے برس6اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: