Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

جدہ میں پیر کو بارش کا امکان

جدہ: جدہ سمیت لیث، رابغ اور قرب وجوار کے علاقوں میں پیر(20نومبر) کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدہ میں غیر یقینی موسم بدھ تک جاری رہے گا۔ توقع ہے کہ بارش کے علاوہ موسم گرد آلود رہے گا۔حد نگاہ بھی متاثر ہوگی۔

شیئر: