Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

شمالی علاقوں سمیت متعدد شہر میں سردی کی لہر

ریاض: سعودی عرب کے متعدد شہر سردی کی شدید لہر کی زد میں ہوں گے۔ ماہر موسمیات زیادہ الجہنی نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں آج اور کل کی رات بڑی سرد ہوگی۔ یہ سرد لہر شام سے آئی ہے۔ الجہنی نے کہا ہے کہ 48گھنٹے جاری رہنے والی سرد لہر سے تبوک اور حائل براہ راست متاثر ہوں گے ۔ بعد ازاں یہ لہر حفر الباطن، قصیم اور ریاض کے بعض علاقوں تک پہنچے گی۔ 
 
 

شیئر: