Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

گلوکار سیم اسمتھ کی البم پہلے نمبر پر

برطانوی گلوکار  سیم اسمتھ  کے نئے البم ’’دی تھرل آف اٹ آل‘‘ کی ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران ہی 2 لاکھ 37 ہزار کاپیاں فروخت ہوگئیں۔ برطانوی گلوکار کی البم      چارٹس پر ٹاپ کرنے والی پہلی البم بن گئی ۔ سیم اسمتھ نے پاپ بینڈ میرون فائیو اور بلیک شیلٹن کو پیچھے چھوڑ دیا جن کی البمز   ریڈ بل بلیوز   اور   ٹیکسوما شور   بھی گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی تھیں ۔ 
 

شیئر: