Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سنگیتا بیگم اسپتال میں روبصحت

اداکارہ، ہدایتکارہ  و فلمساز سنگیتا بیگم ان دنوں کلفٹن میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہیں انہیں   شوگر اور ہائی بلیڈ پریشر کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا تھاجہاں سے 2روز بعدانہیں پرائیویٹ کمرے میں شفٹ کردیا گیا جہاں وہ روبصحت ہیں ۔
 

شیئر: