Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سعودی عرب عراق کو امدادی سامان بھیجے گا

ریاض ...سعودی عرب نے عراق کیلئے بھاری امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عامر المزروعی نے یہ اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عرب بہت جلد عراق کو امدادی سامان بھاری مقدار میں بھیجے گا۔ یہ فیصلہ عراقی پارلیمانی وفد کے دورہ ریاض کے بعد دونوں ملکوں میں تعلقات کی بحالی کے تناظر میں کیا گیا۔
 

شیئر: