Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ترک سعودی کمپنی میں معاہدہ

ریاض.... سعودی عریبین ایئرلائنز کے ماتحت سعودی انجینیئرنگ کمپنی اور ایک ترک کمپنی نے طیاروں کی اصلاح و مرمت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ اسکے بموجب دونوں کمپنیاں طیاروںکے فاضل پرزوں اور مشینوں کے حوالے سے لاجسٹک مدد فراہم کرینگی۔ اصلاح و مرمت میں حصہ لیں گی اور مطلوبہ سامان ذخیرہ کرینگی۔ دستخط دبئی ایئر شو میں عمل میں آئے۔
 

شیئر: