Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

رنویر سنگھ کی ٹویٹ سے ہلچل

رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرا سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا’’مذہب کھو رہا ہوں۔‘‘ اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ اداکار رنویر سنگھ کواس ٹویٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ کے مداحوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے یہاں تک کہا کہ رنویر کا کوئی مذہب نہیں۔
 

شیئر: