Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

’’راضی‘‘ میں عالیہ کی پہلی جھلک منظر عام پر

 
بالی وڈ میں ایک کے بعد ایک فلم میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ عالیہ کی اگلی فلم ’راضی‘ کی پہلی جھلک ریلیز کردی گئی۔فلم’ ’راضی‘‘ میں عالیہ بھٹ ایک کشمیری لڑکی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔اس فلم میں وہ ایک جاسوس کا کردار ادا کررہی ہیں۔میگھنا گلزار کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی ریلیز میں 6 ماہ باقی ہیں، جس میں اداکار وکی کوشل پہلی مرتبہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔عالیہ بھٹ  کی صرف ایک فلم ’شاندار‘ فلاپ ثابت ہوئی تھی جبکہ دیگر فلمیںکامیاب ثابت ہوئیں۔
 

شیئر: