Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

جاپان میں زلزلہ کے جھٹکے

ٹوکیو.... جاپان کے مشرقی ساحل پرپیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 تھی۔ امریکی ماہرین کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح سمندر سے 9.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

شیئر: