Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

جوہری معاہدے پر کوئی بات نہیں ہوگی،ایران

 تہران ...ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔فرانسیسی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا تھاکہ بیلسٹک میزائل پروگرام اور علاقائی سرگرمیوں سے تہران پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان باسم قاسمی نے ایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی رہنماﺅں کو بتا چکے ہیں کہ ایران کے جوہری سمجھوتے پر بات چیت نہیں ہو سکتی اور نہ کو ئی اور معاملہ اس کے متن میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
 

شیئر: