Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

برطانیہ میں شدید سردی کی پیشگوئی

 لندن ...برطانیہ میں معمول سے زیادہ سردی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس ہفتے پورا برطانیہ سرد ہواﺅں کی لپیٹ میں رہیگا۔ درجہ حرارت منفی 9 تک گر سکتا ہے۔ شمالی انگلینڈ میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ روس کے کچھ علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے ۔

شیئر: