Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

میلانیا نے بیجنگ زو میں پانڈا دیکھا

واشنگٹن .... صدر ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے چین کے دورے میں بیجنگ کے چڑیا گھر میں 240پاﺅنڈ وزنی پانڈہ بھی دیکھا۔ انہوں نے یہ تصویر اتوارکو جاری کی ہے۔ وہ اپنے شوہر کیساتھ پچھلے دنوں چین کے دورے پر تھیں جہاں انہوں نے ”گوگو“ نام کے پانڈہ کو کھانے کیلئے چیزیں بھی دیں۔ اسی پانڈہ نے 2006ئ، 2007ءاور 2009ءمیں 3افرادکو کاٹ کھایا تھا۔
 

شیئر: