Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

افغانستان میں فضائی حملے ،19ہلاک

 کابل ...افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں19 شدت پسند مارے گئے، متعدد زخمی ہوگئے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق داعش اور طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔فضائی حملوں میں صوبہ ننگرہار میں2، کپیسا میں8، ہرات میں 5 اور قندوز میں4 شدت پسند ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میںشدت پسندوں کا مقامی کمانڈر بھی شامل ہے۔
 

شیئر: