Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

حریملاءمیں ساھر کیمرہ نذر آتش

حریملاء.... ... ریاض، حریملاءروڈ پر ساھر کیمرہ تنصیب کے ایک ہفتے بعد نذر آتش کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اسکی تصویر وائرل ہوگئی۔ محکمہ ٹریفک نے واقعہ کی تحقیقات شرو ع کردی۔ حریملاءکے شہریوں کو شکوہ تھا کہ مملکت کے دیگر علاقوں کے برخلاف انہیں اِس شاہراہ پر 100کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار کا پابند بنایا گیا ہے جبکہ دیگر علاقوں کی شاہراہوں پر انتہائی رفتار 120کلو میٹرفی گھنٹہ مقرر ہے۔ 
 
 

شیئر: