Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

جدہ: وضو کے پانی سے پارکوں کی آبپاشی

جدہ .... جدہ میں المطار اور جدہ الجدیدہ کی بلدیاتی کونسلوں نے وضو میں استعمال ہونےو الے پانی سے پارکوں کی آبپاشی کا منصوبہ نافذ کرنا شروع کردیا۔ پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کا اہتما م بھی کیا جارہا ہے

شیئر: