Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مسجد میں اسمارٹ اے سی کا افتتاح

ریاض....وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ صالح آل الشیخ نے اتوار کو تلال الریاض کمپلیکس میں واقع السالم مسجد میں اسمارٹ اے سی کا افتتاح کردیا۔ یہ شمسی توانائی سے کام کررہا ہے۔آل الشیخ اور انکے نائب نے اسمارٹ اے سی منصوبے کا باقاعدہ معائنہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اسکا پروگرام 3 برس قبل بنایا گیا تھا۔

شیئر: