Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سعودی عرب پیرس ماحولیاتی معاہدے کا پابند

ریاض.... سعودی وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب 2015ءکے دوران طے پانےوالے پیرس ماحولیاتی معاہدے کا پابند تھا، ہے اور رہیگا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار 200ممالک کی موجودگی میں جرمنی میں ہونے والے مذاکرات کے موقع پر کیا۔ امریکہ اس معاہدے سے نکلنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
 

شیئر: