Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

خودکشی کی کوشاں غیر ملکی خاتون کو بچالیا گیا

جدہ.... گھریلو جھگڑے کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے والی غیر ملکی خاتون کو بچالیا گیا۔ خاتون نے خود کو گھر میں قید کرلیا تھا او رباورچی خانے میں گیس سلنڈر کھول کر آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔ خاتون جھلس گئی تھی۔ متعلقہ اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے اسے بچالیا۔

شیئر: