Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

لبنانی بانڈز کی قدر میں کمی

بیروت.... لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کے استعفیٰ کے بعد لبنانی بانڈز کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہو گئی۔ پورے علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی۔ کئی برس سے بانڈز کی قدر میں اتنی گراوٹ نہیں دیکھی گئی۔ 

شیئر: