Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

تارکین پر فیس کا مقصد ، ماہرین لانا ہے، وزیرمحنت

ریاض .... وزیرمحنت و سماجی فروغ علی الغفیص نے واضح کیا ہے کہ تارکین وطن پر فیس مقرر کرنے کا بنیاد ی مقصد منفرد صلاحیتوں کے ماہر افراد کی خدمات حاصل کرنا ہے۔ فی الوقت مملکت میں موجود 85فیصد تارکین کی ڈگریاں ثانوی اسکول سے زیادہ نہیں۔ انہو ںنے کہا کہ ہماری وزارت بیروزگاری کی شرح 7 فیصد تک لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ 

شیئر: