Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

مداح کےخلاف ورون کی ایف آئی آر

بالی وڈ فلم  ' جڑواں ٹو میں شاندار ڈبل رول  کرنےوالے اداکار ورون دھاون نے اپنی ایک مداح کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔ اداکار ورون کو خاتون مداح نے آن لائن میسجز کئے جسکے انہوں نےکوئی جواب نہیں دیئے مداح کی جانب سے بار بار تنگ کرنے پر انہیں واٹس ایپ اکاونٹ سے خاتون مداح کو بلاک کرنا پڑا۔ ورون کے جواب نہ دینے پر خاتون نے اداکار کو دھمکی آمیز کال  کی اور کہاکہ اگر انہوں نے خاتون سے بات نہیں کی تو وہ خودکشی کرلیں گی اوراس کا الزام اداکار کے سر ہوگا۔ اس دھمکی پر ورون دھاون نے ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروادی۔
 

شیئر: