Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سارہ خان کو دوسری فلم مل گئی

بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کو ایک اور فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ اس فلم کی پروڈکشن معروف اداکارہ انوشکا شرما کریں گی۔ حال ہی میں سارہ علی خان اپنی ڈبیو فلم کدرناتھ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس فلم میں وہ سشانت سنگھ راجپوت کےساتھ پہلی بار سینما اسکرین پرنظر آئیں گی۔
 

شیئر: