Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ارباز اور ملیکاکے ارہان نے 15 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی مشہور اداکار جوڑی ارباز خان اور ملیکا اروڑا نے حال ہی میں اپنے بیٹے کیلئےتقریب منعقد کی ۔علیحدگی اختیار کرنےوالے دونوں اداکاروںکے بیٹے ارہان نےزندگی کی 15 بہاریں دیکھ لیں۔ سماجی رابطے پر تقریب کی تصاویر بھی شیئر کردی گئیں۔ارباز خان اور ملیکا اروڑا کے درمیان گزشتہ برس طلاق ہوچکی ہے اسکے باوجود دونوں اداکار کئی تقاریب میں کئی مرتبہ ایک ساتھ دکھائی  دے چکےہیں۔ دونوں ایک دوسرے کو اچھے دوست قرار دے چکے ہیں۔
 

شیئر: