Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

رفحاءمیں سعودی خواتین کا سہارا ملازمائیں

ریاض.... رفحاءمیں اکثر سعودی خواتین موبائل سم ملازماﺅں کے نام سے نکلوا رہی ہیں۔ رفحاءمیں محکمہ احوال مدنیہ کا دفتر نہ ہونے کی وجہ سے سعودی خواتین قومی شناختی کارڈ سے محروم ہیں۔ مجبوراً ملازماﺅں کے شناختی کارڈ کے ذریعے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ محکمہ احوال مدنیہ کے ترجمان محمد الجاسر نے واضح کیا کہ رفحاءمیں دفتر نہ ہونے کی وجہ بجٹ کی کمی ہے۔جلد ہی وہاں دفتر کھولدیا جائیگا۔
 

شیئر: