Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

سلیمان الجریش کی موت سے قبل دعا

ریاض...ایسا لگتا ہے کہ سیکریٹری عسیر گورنریٹ سلمان الجریش کو اپنی موت کے قریب ہونے کا احساس ہو گیا تھا۔انہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے دن دفتر میں 2 تحریریں چھوڑی تھیں جن میں تحریر کیا تھا کہ جس نے بھی ان کے ساتھ برا کیا وہ اسے اللہ کےلئے معاف کرچکے ہیں۔ انہوں نے اللہ سے دعا کی تھی کہ اے خدا تجھے عوام کےلئے ہماری محنت کا علم ہے تومیری کمزوریوں  اور کوتاہیوںکو معاف کر دینا۔

شیئر: