Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پکسل 2 کے لئے نئی اپ ڈیٹس جاری

گوگل نے پکسل 2 اور پکسل 2 ایکس ایل کے لئے نئی اپڈیٹس جاری کر دی ہیں۔نئی اپ ڈیٹس میں موبائل کے لئے نیا سیچوریٹڈ کلر موڈ متعارف کروایا گیا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ موبائل میں سامنے آنے والے آڈیو کے مسائل کو بھی نئی اپ ڈیٹس میں حل کیا گیا ہے۔فون کے او ایل ای ڈی ڈسپلے کی لائف میں اضافہ ، برائٹنس میں اضافہ اور نیویگیشن بٹن کے لئے اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں۔ 
 
 
 

شیئر: