Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

گوگل کا ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ فروخت کے لئے پیش‎

گوگل نے اپنا ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ ہیڈ سیٹ کو گوگل پکسل فون کے ساتھ 4 اکتوبر کو لانچ کیا گیا تھا۔ ہیڈ سیٹ میں گوگل نے اپنے پچھلے ہیڈ سیٹ کی نسبت زیادہ بہتر امیج کوالٹی اور ہائی پرفامنس لینس شامل کیے ہیں۔ ڈیوائس کو فوگ ، چارڪول اور کورل رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ڈیوائس کو کمپنی کے آن لائن اسٹورز سے خریدا جا سکتا ہے اور اسکی قیمت 99 ڈالر ہے۔
 

شیئر: