Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سنی لیون باربی گرل بن گئیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون 'باربی گرل بن گئی ہیں ۔ حال ہی میں سنی لیون کی نئی فلم ' تیرا انتظارکا ایک  نیا فلمی  گیت منظرعام پر آیا ہے جس میں وہ باربی گڑیا کی طرح رقص کرتی اور مسکراتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ 'باربی گرل  'کے عنوان سے یہ  گیت گلوکارہ سواتی شرما  نے گایا ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ سنی لیون پہلی بار ارباز خان کےساتھ دکھائی دیں گی''' تیرا انتظار" 24 نومبر کو سینما میں پیش کی جائےگی۔
 

شیئر: