Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ودیا بالن کا فوجی خواتین کے ساتھ رقص

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ان دنوں اپنی نئی فلم ' تمہاری سلو کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ خبروں کے مطابق حال ہی میں ودیا  ،پاکستان اور ہندوستان کے سرحدی علاقے بھوج میں واقع  ' رن آف کچھ ' کے مقام پر پہنچیں جہاں انہوں نے ہندوستانی آرمی کی خواتین کے ساتھ وقت گزارا او ر ان کےساتھ اپنی فلم کے گیت ''ہوا ہوائی'' پر رقص بھی کیا۔ودیا کایہ نیا گیت فلم تمہاری سلو کا ہے جس میں وہ سری دیوی کو خراج تحسین پیش کریںگی۔ودیا بالن اس  نئی فلم میں ایک گھریلو خاتون سے ریڈیو جوکی بننے کا سفر طے کرتی ہیں جوریڈیو جوکی بننے کےبعد اپنی گھریلو ذمہ داریوںکو پورا کرتی ہے۔ ودیا بالن کی یہ نئی فلم17 نومبر کو سینمامیںپیش کی جائےگی۔
 

شیئر: