Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

ایران کے احتساب کا امریکی مطالبہ

ریاض.... امریکہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاض پر حوثیوں کے میزائل حملے کے بعد ایران کے خلاف کارروائی کرے۔ ایران ہی حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کیلئے میزائل فراہم کررہا ہے۔اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی کے حوالے سے اطلاع دی گئی ہے کہ جولائی میں جو میزائل سعودی عرب پر داغا گیا تھا وہ ایرانی ساختہ تھا ۔ یمن میں ”قیام“ نامی میزائل بھی ایرانی ساختہ ہی تھا۔ اسی طرح سعودی عرب نے ہفتے کو ریاض پر داغا جانے والا میزائل جو گرایا ہے وہ بھی ایرانی ساختہ ہی تھا۔ ایرانی پاسداران انقلاب یمن اور ایران سے متعلق2 قراردادوں کی خلاف ورزی کرچکے ہیں۔
 

شیئر: