Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ماہرہ کی آئسکریم وڈیو وائرل

گزشتہ ماہ عامر خان کی ترکی میں آئسکریم خریدنے کی ایک وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تھا ۔ماہرہ خان بھی عامر خان کے نقش قدم پر چل پڑیں ۔ان دنوں ماہرہ خان ترکی میں اپنی فلم کی تشہیری مہم چلارہی ہیں  جہاں وہ ایک اسٹال پر آئسکریم خریدتی دکھائی دے رہی ہیں ۔آئسکریم فروش ماہرہ کو مختلف انداز میں آئسکریم پیش کررہاہے مگر ماہرہ کی آئسکریم خریدنا مشکل ہورہاہے سماجی رابطوں کی سائٹس پر ماہرہ کی یہ وڈیو بالی وڈ اسٹار عامر خان کی وڈیو کی طرح کافی مقبول ہورہی ہے۔ ماہرہ خان کی نئی فلم 'ورنہ 17 نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: