Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ترک شہریوں کے لیے امریکی ویزے بحال

انقرہ ۔۔۔ ترکی میں امریکی سفارت خانے نے ترک شہریوں کے لیے ویزا سروس جزوی طور پر بحال کرنے کی  تصدیق کر دی۔ امریکی اقدام کے بعد ترک حکومت نے امریکی شہریوں کے لیے یہ سہولت بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ پیشرفت دونوں ملکوں کے مابین سفارتی تعلقات میں بہتری کی عکاس ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سفارتی تنازعے کے سبب امریکا اور پھر اس کے ردعمل میں ترکی نے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے ویزے جاری کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔
 
 

شیئر: