Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودیوں کیلئے روسی ویزے میں آسانی

ریاض.... وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر محمد المرعول نے بتایا ہے کہ روسی حکومت نے سعودی عرب سمیت 18ممالک کے شہریوں کیلئے ویزہ سہولتیں مقرر کردیں۔ اسکے بموجب سعودی باشندے سیاحت یا سرمایہ کاری یا انسانی ضروریات کے تحت ایک سفر کے لئے آن لائن ویزہ حاصل کرسکیںگے۔ سعودی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہاکہ یہ سہولت فادیفستوک بندرگاہ کے راستے روس جانے والوں کیلئے مخصوص ہے۔

شیئر: