Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریاض پر میزائل حملہ ناقابل برداشت ہے، یورپی یونین

ریاض ...یورپی یونین نے ریاض پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کی مذمت کردی۔ یورپی یونین کی ترجمان نے واضح کیا کہ ریاض پر حملہ کرکے معاملہ سنگین کردیا گیا۔ یہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے ناقابل برداشت ہے۔
 

شیئر: