Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مزید 5شعبوں کی سعودائزیشن ہوگی، وزیر محنت

ریاض ...وزیر محنت و سماجی فروغ علی الغفیص نے انکشاف کیا ہے کہ تجارتی، اقتصادی، صنعتی ، زرعی اور خدمات والے مزید 5شعبوں کی سعودائزیشن ہوگی۔ الغفیص نے الوطن اخبار سے گفتگو میں کہا کہ جلد ہی متعلقہ کونسلوں کے اجلاس ہونگے جن میں مذکورہ پانچوں شعبو ں کی سعودائزیشن کی بابت تفصیلات طے ہونگی۔ انہوں نے اس بات پر اطمینان کااظہار کیا کہ سعودائزیشن کی شرح ہر ہفتے بڑھ رہی ہے۔
 

شیئر: