Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

طائف میں نگراں کیمرے

طائف .... طائف میونسپلٹی نے کھلے مقامات پر ٹھوس فضلہ ، تعمیراتی ملبہ اور مردہ جانور پھینکنے والوں کی نگرانی کیلئے کھمبوں پر نگراں کیمرے نصب کردیئے۔ خلاف ورزی پر جرمانے ہونگے ۔ سی سی کیمروں کے ریکارڈ سے گندگی پھیلانے والوں کا احتساب کیا جائیگا۔
 

شیئر: